سورة الليل - آیت 6
وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور بھلی باتوں کی تصدیق کی [٢]
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 یعنی توحید کا قائل ہوا۔