سورة الليل - آیت 3
وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اس ذات کی جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
] ف 3 یا ” نر اور مادہ بنانے کی قسم۔