سورة الشمس - آیت 12

إِذِ انبَعَثَ أَشْقَاهَا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جبکہ ان کا سب سے [١١] بڑا بدبخت بپھر اٹھا

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

“ ف 18 یعنی اس نے اونٹنی کو ٹھکانے لگانے کا بیڑا اٹھایا۔ اس کا نام عموماً مفسرین نے قدار بن سالف بتایا ہے۔