سورة الشمس - آیت 5
وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاهَا
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور آسمان کی اور اس ذات کی [٥] جس نے اسے بنایا
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 14 بنانے سے مراد یہ ہے کہ اس کے اعضا اور قویٰ کو ٹھیک کی۔