سورة الفجر - آیت 21

كَلَّا إِذَا دُكَّتِ الْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ہرگز نہیں [١٤] جب زمین کوٹ کوٹ [١٥] کر برابر کردی جائے گی

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 5 یا مطلب یہ ہے کہ اس کے تمام پہاڑ اور ٹیلے کوٹ کوٹ کر ریزہ ریزہ کردیئے جائیں اور وہ چٹیل میدان ہوجائے۔