سورة الغاشية - آیت 20
وَإِلَى الْأَرْضِ كَيْفَ سُطِحَتْ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور زمین کی طرف [٩] کہ کیسے بچھائی گئی ؟
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 2 کہ گول ہونے کے باوجود سطح معلوم ہوتی ہے اور اسی لئے اس پر رہنا سہنا اور آرام کرنا ممکن ہے۔