سورة الأعلى - آیت 17
وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
حالانکہ آخرت بہتر [١١] اور باقی رہنے والی ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 مخاطب ہر وہ شخص ہے جو نماز نہیں پڑھتا اور ذکر الٰہی کا خیال نہیں کرتا۔