سورة الأعلى - آیت 8
وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور ہم آسان طریقہ [٧] پر چلنے کی سہولت دیں گے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 19 یعنی وحی کا یاد رکھنا ہو یا کوئی بھی نیکی کا کام وہ ہماری توفیق کی بدولت آپ پر آسان ہوجائیگا۔