سورة البروج - آیت 18

فِرْعَوْنَ وَثَمُودَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

(یعنی) فرعون اور ثمود [١٢] (کے لشکروں کی)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔