سورة الانشقاق - آیت 23

وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور اللہ خوب جانتا ہے کہ جو کچھ وہ (دلوں میں) محفوظ [١٨] رکھتے ہیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 10 یعنی پیغمبر (ﷺ) کی دعوت کو ٹھکرانے کے لئے دلوں میں جو بہانے اور اسکیمیں تیار کرتے ہیں ان سب کا اللہ تعالیٰ کو خوب علم ہے۔