سورة الانشقاق - آیت 17
وَاللَّيْلِ وَمَا وَسَقَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور رات کی اور جو کچھ وہ سمیٹ [١٢] لیتی ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ” جن چیزوں کو رات سمیٹتی ہے“ اور وہ اس لحاظ سے کہ دن میں تمام جاندار و بے جان چیزیں بکھری ہوتی ہیں رات کو اپنے ٹھکانے پر آجاتی ہیں