سورة المطففين - آیت 32

وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوا إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَضَالُّونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور جب ایمان والوں کو دیکھتے تو کہا کرتے کہ : یقینا یہی لوگ گمراہ [١٨] ہیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 6 کہ ان کی ایک ایک حرکت پر نگاہ رکھیں حالانکہ انہیں اصل فکر اپنی اصلاح کی چاہئے تھی۔