سورة المطففين - آیت 21

يَشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے [١٤] ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 8 یعنی خوش ہو کر اسے دیکھیت ہیں ” شھد“ کے دوسرے معنی گواہی دینے کے بھی ہیں۔ اس لئے بعض مفسرین نے یہ مطلب بیان کیا ہے کہ قیامت کے دن مقرب فرشتے اس کے مندرجات کی گواہی دینگے۔