سورة الإنفطار - آیت 8
فِي أَيِّ صُورَةٍ مَّا شَاءَ رَكَّبَكَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(اور) جس صورت میں بھی اس نے چاہا تمہیں جوڑ جاڑ [٨] کر تیار کردیا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 یعنی ہر ایک کو الگ رنگ الگ شکل اور الگ روپ دیا۔