سورة التكوير - آیت 26

فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

پھر تم کہاں جارہے [٢١] ہو؟

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 15 یعنی اس قرآن کی اطاعت سے کیوں منہ موڑ رہے ہو؟