سورة التكوير - آیت 8

وَإِذَا الْمَوْءُودَةُ سُئِلَتْ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور زندہ درگور لڑکی سے پوچھا [٩] جائے گا

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔