سورة التكوير - آیت 3
وَإِذَا الْجِبَالُ سُيِّرَتْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور پہاڑ چلائے [٤] جائیں گے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 یعنی اپنی جگہ سے اکھاڑ کر ہوا میں اڑائے جائیں۔