سورة عبس - آیت 32
مَّتَاعًا لَّكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے مویشیوں کے لیے سامان [١٨] حیات ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 13 یعنی ان میں سے بعض چیزیں ایسی ہیں جو تمہارے کام آتی ہیں اور بعض ایسی جو تمہارے جانوروں کے کام آتی ہیں۔