سورة عبس - آیت 20

ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَهُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر اس کے لئے راستہ آسان [١٣] کردیا

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 7 یا۔ (خیر اور شرکاراستہ اس پر آسان کیا۔ اس لحاظ سے آیت اس آیت کے مشابہ ہے جس میں ارشاد ہے۔İوَهَدَيْنَاهُ ‌النَّجْدَيْنِĬ ۔ اور ہم نے اسے دونوں راستے دکھائے(بلد10)