سورة عبس - آیت 14
مَّرْفُوعَةٍ مُّطَهَّرَةٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جو بلند مقام پر رکھے ہیں [٨] اور پاکیزہ ہیں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 دوسرے مقام پر فرمایا İلَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَĬ ۔ اسے صرف پاک (فرشتے) ہی چھوتے ہیں۔“ (واقعہ :79)