سورة عبس - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 8 اس سورۃ کا دوسرا نام ” سفرہ“ بھی ہے اور یہ بالاتفاق مکی ہے۔ (شوکانی)