سورة النازعات - آیت 24
فَقَالَ أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کہنے لگا! ''میں ہی تمہارا سب سے بڑا رب [١٧] ہوں''
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 13 یعنی مجھ سے اوپر کون خدا ہے جس کے متعلق موسیٰ ( علیہ السلام) دعویٰ کرتا ہے کہ وہ اس کا بھیجا ہوا ہے؟