سورة النبأ - آیت 33

وَكَوَاعِبَ أَتْرَابًا

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

نوجوان [٢٢] اور ہم عمر عورتیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3 آپس میں دوسرے کی ہم سن یا جنتیوں کی ہم سن۔