سورة النبأ - آیت 28

وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا كِذَّابًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور ہمہ وقت ہماری آیات کو جھٹلایا کرتے تھے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔