سورة النبأ - آیت 9

وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تمہاری نیند کو سکون [٧] کا باعث بنایا

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔