سورة النبأ - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 1 اس سورۃ کا دوسرا نام ” عَمَّ “ اور ” المعصرات“ بھی ہے اور یہ بالاتفاق مکی ہے۔ (شوکانی)