سورة المرسلات - آیت 8

فَإِذَا النُّجُومُ طُمِسَتْ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

جب ستارے بے نور ہوجائیں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔