سورة المرسلات - آیت 4

فَالْفَارِقَاتِ فَرْقًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر انہیں پھاڑ [١] کر جدا کرتی ہیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 7 بعض نے ان سے مراد فرشتے لئے ہیں یا قرآنی آیات یا انبیا ( علیہم السلام) جو حق کو باطل سے جدا کرتے ہیں۔ (ایضاً)۔