سورة الإنسان - آیت 5

إِنَّ الْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِن كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

نیک لوگ شراب کے ایسے جام پئیں گے جس میں کافور [٧] کی آمیزش ہوگی

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 5 یہ کافور جنت کا ہوگا اسے دنیا کے کافور سے کوئی نسبت نہیں۔