سورة القيامة - آیت 35
ثُمَّ أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر افسوس پر افسوس [١٩] ہے تجھ پر
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 13 حضرت ابن عباس(رض) کہتے ہیں کہ یہ الفاظ رسول اللہ (ﷺ)نے ابوجہل سے فرمائے تھے۔ پھر اللہ تعالیٰ نے انہیں قرآن میں نازل فرمایا۔ (شوکانی)