سورة القيامة - آیت 26

كَلَّا إِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِيَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ہرگز نہیں۔ جب (جان) ہنسلی تک پہنچ [١٦] جاتی ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 9 یعنی موت کی گھڑی آ پہنچے گی۔