سورة القيامة - آیت 25
تَظُنُّ أَن يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ برتاؤ [١٥] ہوگا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8 ” فَاقِرَةٌ “ لفظی معنی ہیں ” کمرتوڑ دینے والی“ یہاں یہ لفظ“ سختی“ کے لئے استعمال ہوا ہے۔