سورة القيامة - آیت 15

وَلَوْ أَلْقَىٰ مَعَاذِيرَهُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

خواہ وہ کتنی ہی معذرتیں [١١] پیش کرے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3 شاہ صاحب لکھتے ہیں یعنی اپنے احوال میں غور کرے تو رب کی وحدانیت جانے اور جو کہے میری سمجھ میں نہیں آتا یہ بہانےہیں (موضح)