سورة المدثر - آیت 47
حَتَّىٰ أَتَانَا الْيَقِينُ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 3 ’ دیقین“ فرمایا ہے موت کو کیونکہ اس کا آنا یقینی ہے۔ نیز دیکھیے سورۃ حجر 99)