سورة المدثر - آیت 29
لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
کھال کو جھلس دینے والی
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 4 بشر کے ایکم عنی ” کھال“ کے ہیں اور دوسرے معنی ” لوگوں“ کے اس لئے دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ” وہ لوگوں (یعنی دوزخیوں) کو (جلا کر) کالا کر دے گی۔