سورة المدثر - آیت 12
وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَّمْدُودًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اسے لمبا چوڑا مال عطا کیا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔