سورة المدثر - آیت 6

وَلَا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور زیادہ حاصل کرنے کے لیے احسان [٦] نہ کیجیے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 9 یعنی کسی کو اس نیت سےتحفہ نہیں دینا چاهئے که اس سے بڑاتحفہ وصول کیا جائے۔ دوسرا مطلب یہ بھی ہے کہ نبوت کا جو بار آپ (ﷺ)پر ڈالا گیا ہے۔ اسے بڑا سمجھتے ہوئے اپنے رب پر احسان جتانے سے پرہیز کیجیے۔ ابن جریر نے اس مفہوم کو پسند کیا ہے اور حاظ ابن کثیر نے اسے واضح تربتایا ہے۔