سورة المزمل - آیت 12

إِنَّ لَدَيْنَا أَنكَالًا وَجَحِيمًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ہمارے پاس (ان لوگوں کے لیے) بیڑیاں [١٣] بھی ہیں اور دوزخ بھی

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔