سورة المزمل - آیت 11
وَذَرْنِي وَالْمُكَذِّبِينَ أُولِي النَّعْمَةِ وَمَهِّلْهُمْ قَلِيلًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ور جھٹلانے والے کھاتے پیتے [١٢] لوگوں کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دیجیے اور تھوڑی مدت انہیں اسی حال میں رہنے دیجئے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 1 یعنی ان کی شامت آیا چاہتی ہے ذرا انتظار کیجیے۔ چنانچہ بدر کے دن مشرکین مکہ کی یہ شامت آگی۔