سورة المزمل - آیت 2
قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
رات کا تھوڑا حصہ چھوڑ [٣] کر باقی رات (نماز میں) کھڑے رہا کیجئے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 اس سے معلوم ہوا کہ ابتدا میں آنحضرت (ﷺ)پر تہجدکی نماز فرض تھی جیسا کہ سورۃ اسراء کی آیت 79 کے تحت بیان ہوچکا ہے۔