سورة نوح - آیت 17
وَاللَّهُ أَنبَتَكُم مِّنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اللہ نے تمہیں زمین سے عجیب طرح اگایا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 یعنی تمہارے باپ آدم(علیه السلام) کو مٹی سے بنایا۔دوسرا مطلب یہ بھی ہے کہ ” اللہ نے تمہیں زمین سے (یعنی زمین سے نکلنے والی نباتات کے ذریعہ) بڑھا کر بڑا کیا۔