سورة الحاقة - آیت 49
وَإِنَّا لَنَعْلَمُ أَنَّ مِنكُم مُّكَذِّبِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور ہم خوب جانتے ہیں کہ تم میں سے [٢٦] کچھ لوگ جھٹلانے والے ہیں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 13 یعنی قرآن کو نہیں مانتے ہم انہیں عنقریب سزا دیں گے۔