سورة الحاقة - آیت 27

يَا لَيْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِيَةَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

کاش! موت ہی فیصلہ چکا دیتی

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 2 یعنی کاش ! میں مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہی نہ کیا جاتا۔