سورة الحاقة - آیت 8
فَهَلْ تَرَىٰ لَهُم مِّن بَاقِيَةٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کیا آپ ان میں سے کوئی بھی باقی بچا دیکھتے ہیں؟
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 مطلب یہ ہے کہ سب تباہ کردیئے گئے اور ان میں سے کوئی بھی باقی نہ بچا۔