سورة الحاقة - آیت 5

فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا بِالطَّاغِيَةِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ثمود تو ایک ہیبت ناک (چیخ) سے ہلاک کیے گئے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 13 یا ” وہ اپنے کفر و سرکشی کی بدولت تباہ کردیئے گئے۔ لفظ ” طَاغِيَةِ “ کے یہ دونوں مفہوم ہو سکتے ہیں۔