سورة القلم - آیت 52
وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
حالانکہ یہ (قرآن) تمام اہل عالم [٢٩] کے لیے نصیحت ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8 ” پھر جو شخص ایسا کلام سنائے بھلا بائو لا ہوسکتا ہے۔