سورة القلم - آیت 41
أَمْ لَهُمْ شُرَكَاءُ فَلْيَأْتُوا بِشُرَكَائِهِمْ إِن كَانُوا صَادِقِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یا ان کے کچھ شریک ہیں؟ پھر اگر وہ سچے ہیں تو اپنے شریکوں کو لائیں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8 ” جو اس چیز کا ذمہ لیتے ہیں اور ان سے اس باطل خیال میں موافقت کرتے ہیں؟