سورة القلم - آیت 27

بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

(پھر غور سے دیکھا تو کہنے لگے) بلکہ ہمارے تو نصیب ہی پھوٹ گئے ہیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 6 1 یعنی بعد میں جب انہوں نے غور کیا تو سمجھ گئے کہ نہیں یہ جگہ تو ہمارے ہی باغ کی ہے لیکن ہماری قسمت پھوٹ گئی اور ہم اللہ تعالیٰ کی درگاہ سے دھتکار دیئے گئے۔