سورة القلم - آیت 18

وَلَا يَسْتَثْنُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور وہ کوئی استثنا [١٥] نہیں کر رہے تھے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 11 تاکہ فقیر و محتاج اپنا حق مانگنے کے لئے جمع نہ ہو سکیں۔ دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ” غریبوں کے لئے“ کچھ نہ چھوڑیں گے۔