سورة القلم - آیت 16
سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرْطُومِ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
جلد ہی ہم اس کی لمبوتری [١٣] ناک پر داغ لگائیں گے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 8 یعنی اسے خوب رسوا اور روسیاہ کریں گے دنیا میں بھی اور قیامت کے روز بھی۔